مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ دُعِيَ إِلَى الْحَاكِمِ فَامْتَنَعَ] · حديث 7020
7020 - وَعَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقُولُ: " «إِذَا طَالَبَ الرَّجُلُ الْآخَرَ، فَدَعَا أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ إِلَى الَّذِي يَقْضِي بَيْنَهُمَا فَأَبَى أَنْ يَجِيءَ فَلَا حَقَّ لَهُ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت سمره رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: جب ایک شخص ، دوسرے کے خلاف مقدمہ کرے ، اور پھر ان دونوں میں سے ایک دوسرے کو اس شخص کی طرف جانے کے لئے کہے ،جو ان دونوں کے درمیان فیصلہ کر سکتا ہو، اور دوسرا آنے سے انکار کر د ے تو پھر اس کو حق نہیں ملے گا‘‘۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالدسمتی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
سَمُرَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Rulings] › Chapter about whomever was called to the ruler, and he refused] · Hadith 7020
