مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ [بَابُ اسْتِنَابَةِ الْحَاكِمِ] · حديث 7008
7008 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: وَمَا اتَّخَذَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَاضِيًا، وَلَا أَبُو بَكْرٍ، وَلَا عُمَرُ حَتَّى كَانَ فِي آخِرِ زَمَانِهِ قَالَ لِيَزِيدَ ابْنِ أُخْتِ يُمَنٍ: " اكْفِنِي بَعْضَ الْأُمُورِ " يَعْنِي صِغَارَهَا. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبد الله بن عمررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی قاضی مقر نہیں کیا تھا، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی نہیں کیا تھا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بھی نہیں کیا تھا، البتہ انہوں نے اپنے عہد خلافت کے آخری دور میں یزید، جویمن کا بھانجا ہے ، اس سے یہ کہا تھا: تم بعض امور کے بارےمیں ،میری کفایت کروی، یعنی چھوٹے معاملات تم نمٹالیا کرو۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نےنقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Rulings] › [Chapter of the Ruler's mandate] · Hadith 7008
