مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ باب · حديث 6996
6996 - وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ مَعَ الْقَاضِي مَا لَمْ يَحِفْ عَمْدًا يُسَدِّدُهُ إِلَى الْخَيْرِ مَا لَمْ يُرِدْ غَيْرَهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو دَاوُدَ الْأَعْمَى وَنُسِبَ إِلَى الْكَذِبِ.
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:’’بے شک اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے، جب تک وہ جان بوجھ کر زیادتی نہیں کرتا ، الله تعالیٰ اُسے بھلائی کی توفیق دیتارہتا ہے، جب تک وہ بھلائی کے علاوہ کا ارادہ نہیں کرتا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوداؤو نابینا ہے جس کی نسبت جھوٹ کی طرف کی گئی ہے۔
النَّبِيِّ ← زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ،
Hadith 6996
