مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ نَذَرَ أَنْ يَحُجَّ مَاشِيًا] · حديث 6967
6967 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ أَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَذَكَرَ أَنَّ أُخْتَهُ نَذَرَتْ أَنْ تَمْشِيَ إِلَى الْبَيْتِ قَالَ: " مُرْ أُخْتَكَ أَنْ تَرْكَبَ وَلْتُهْدِ بَدَنَةً» ". قُلْتُ: رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ خَلَا قَوْلَهُ: " بَدَنَةً ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاظر ہوئے، انہوں نے یہ بات ذکر کی کہ ان کی بہن نے یہ نذر مانی ہے کہ وہ پیدل چل کر بیت اللہ تک جائے گی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’تم اپنی بہن سے یہ ہو کہ وہ سوار ہوجائے اور قربانی کا جانور ساتھ لے جائے‘‘۔(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: )میں یہ کہتا ہوں : یہ روایت امام ابوداؤد نے نقل کی ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں ہیں : ’’قربانی کا جانور‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اور اس کےر جال صحیح کے رجال ہیں۔
أَنَّ أُخْتَهُ نَذَرَتْ أَنْ تَمْشِيَ إِلَى الْبَيْتِ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ أَتَى النَّبِيَّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The book of oaths and vows] › [A door to whom one is vowed to perform Hajj walking] · Hadith 6967
