مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ] ‹ باب · حديث 6943
6943 - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُذَيْنَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُذَيْنَةَ ثِقَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عبدالرحمن بن اذینہ، اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’جو شخص کوئی قسم اٹھائے پھر اس کے علاوہ کام کو ،اس سے زیادہ بہتر ہے تو وہ کام کرے ،جو زیادہ بہتر ہے اور اپنی قسم کا کفارہ دیدے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، عبداللہ بن اذینہ نامی راوی ثقہ ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔( شروع میں راوی کا نام عبدالرحمن بن اذینہ زکر ہوا ہے، شاید کاتب کی غلطی ہے یا پھر راوی کوئی اور ہوگا)۔
أَبِيهِ ← وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُذَيْنَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The book of oaths and vows] › Chapter · Hadith 6943
