مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ] ‹ بَابٌ بِمَاذَا يُحْلَفُ وَالنَّهْيِ عَنِ الْحَلِفِ بِغَيْرِ اللَّهِ] · حديث 6895
6895 - «عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعَثَهُ قَالَ: " أَنْتَ رَسُولِي إِلَى أَهْلِ مَكَّةَ. قُلْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقْرَأُ عَلَيْكُمُ السَّلَامَ وَيَأْمُرُكُمْ بِثَلَاثٍ: لَا تَحْلِفُوا بِغَيْرِ اللَّهِ» فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَقَدْ تَقَدَّمَ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي الْمُخَارِقِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم نے انہیں بھیجا تو ارشاد فرمایا: تم اہل مکہ کی طرف میرے قاصد ہو تم یہ بتا دینا کہ اللہ کے رسول نے تم لوگوں کو سلام کہا ہے اور تمہیں تین چیزوں کا حکم دیا ہے تم غیر اللہ کے نام پر حلف نہ اٹھانا...... اس کے بعد راوی نے پوری ذکر کی ہے، جو اس سے پہلے گزر چکی ہے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبد الکریم بن ابو مخارق ہے اور وہ ضعیف ہے۔
سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The book of oaths and vows] › Chapter With what should one swear and forbidding one's oath without God] · Hadith 6895
