مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْعَمَلِ بِالْكِتَابِ وَالسُّنَّةِ] · حديث 790
790 - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «إِنَّ أَفْضَلَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ، وَالْهَدْيِ هَدْيُ مُحَمَّدٍ، وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا، وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٌ، وَمَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِأَهْلِهِ، وَمَنْ تَرَكَ دَيْنًا وَضِيَاعًا فَعَلَيَّ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَعَزَا الشَّيْخُ جَمَالُ الدِّينِ الْمِزِّيُّ بَعْضَ هَذَا إِلَى النَّسَائِيِّ، وَالظَّاهِرُ أَنَّهُ فِي الْكُبْرَى، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْهَاشِمِيُّ، ذَكَرَهُ ابْنُ عَدِيٍّ.
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے :"سب سے زیادہ فضیلت والی بات اللہ کی کتاب ہے ( اور سب سے زیادہ فضیلت والا ) طریقہ ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا طریقہ ہے، امور میں سب سے بڑے نئے پیدا شدہ امور ہیں اور ہر بدعت ، گمراہی ہے جو شخص مال چھوڑ کر جائے گا وہی اس کے اہل خانہ کو ملے گا اور جو شخص قرض یا بال بچے چھوڑ کر جائے گا تو وہ میری ذمہ داری ہوں گے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے شیخ جمال الدین مزی نے اس کے کچھ حصے کی نسبت امام نسائی کی طرف کی ہے بظاہر یہ لگتا ہے کہ وہ حصہ :سنن کبری " میں ہو گا اس کی سند میں ایک راوی محمد بن جعفر بن محمد بن علی ہاشمی ہے ان کا ذکر عدی نے کیا ہے۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ:
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter on Working in the Book and the Sunnah] · Hadith 790
