مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ كِتَابَةِ الْعِلْمِ] · حديث 682
682 - وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: «شَكَا رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُوءَ الْحِفْظِ، فَقَالَ: " اسْتَعِنْ بِيَمِينِكَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَيْفٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حافظے کی خرابی کی شکایت کی ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم اپنے دائیں ہاتھ کے ذریعے مدد حاصل کرو ( یعنی بات کو نوٹ کر لیا کرو ) ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن سیف ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
«شَكَا رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ سُوءَ الْحِفْظِ، ← أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter of Science] · Hadith 682
