مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابُ مُخَالَفَةِ أَهْلِ الْكِتَابِ فِي اللِّبَاسِ وَغَيْرِهِ] · حديث 8575
8575 - عَنْ أَبِي كَرِيمَةَ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ وَهُوَ يَخْطُبُ عَلَى مِنْبَرِ الْكُوفَةِ وَهُوَ يَقُولُ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ " إِيَّاكُمْ وَلِبَاسَ الرُّهْبَانِ، فَإِنَّهُ مَنْ تَرَهَّبَ أَوْ تَشَبَّهَ فَلَيْسَ مِنِّي» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
ابو کریمہ بیا ن کرتے ہیں : میں نے حضرت علی ابن ابو طالب رضی اللہ عنہ کو کوفہ میں خطبہ دینے کے دوران یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا : اے لوگو! میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے " تم لوگ راہبوں کا سا لباس پہننے سے بچو ! کیونکہ جو شخص رہبانیت اختیار کرے ( راوی کو شک ہے ، شاید یہ الفاظ ہیں : ) ان سے مشابہت اختیار کرے اس کا مجھ سے واسطہ نہیں ہو گا "۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اپنے استاد علی بن سعید رازی کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
شَيْخِهِ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. ← إِيَّاكُمْ وَلِبَاسَ الرُّهْبَانِ، فَإِنَّهُ مَنْ تَرَهَّبَ أَوْ تَشَبَّهَ فَلَيْسَ مِنِّي» رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ← يا أَيُّها الناسُ! إِني ← يا أَيُّها الناسُ! إِني ← عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ وَهُوَ يَخْطُبُ عَلَى مِنْبَرِ الْكُوفَةِ وَهُوَ ← أَبِي كَرِيمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [Chapter: Confronting the People of the Book regarding clothing and other things] · Hadith 8575
