مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّبَّاغِ] · حديث 8563
8563 - وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: «كَانَتْ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِلْحَفَةٌ مَصْبُوغَةٌ بِالْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ يَدُورُ بِهَا عَلَى نِسَائِهِ فَإِنْ كَانَتْ لَيْلَةَ هَذِهِ رَشَّهَا بِالْمَاءِ وَإِنْ كَانَتْ لَيْلَةَ هَذِهِ رَشَّتْهَا بِالْمَاءِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا ایک لحاف تھا جو ورس اور زعفران سے رنگا ہوا تھا آپ وہ پہن کر اپنی ازواج کے پاس تشریف لے جاتے تھے اگر آپ کی کسی مخصوص زوجہ کے پاس ٹھہرنے کی باری ہوتی ، تو آپ اس کپڑے پر پانی چھڑک دیتے تھے اور اگر کسی دوسری زوجہ محترمہ کے پاس رہنے کی باری ہوتی ، تو وہ اس پر پانی چھڑک دیتی تھیں۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی مؤمل بن اسماعیل ہے جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور ایک جماعت اسے ضعیف کہا ہے ۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [Chapter of what came in the dyeing] · Hadith 8563
