مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ بَابٌ فِي الْبَيَاضِ] · حديث 8551
8551 - وَعَنِ الْحَسَنِ - أَظُنُّهُ عَنْ أَنَسٍ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «عَلَيْكُمْ بِثِيَابِ الْبِيضِ فَلْيَلْبَسْهَا أَحْيَاؤُكُمْ وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ أَنَسٍ مِنْ غَيْرِ شَكٍّ.
حسن بصری ، حضرت انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " تم، سفید کپڑے پہننا لازم ہے، تمہارے زندہ لوگ اسے پہنیں اور اس ( رنگ کے کپڑے ) میں ہی تم اپنے مردوں کو کفن دو "۔یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ ااور اس کے رجال ثقہ ہیں یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں حضرت انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے کسی شک کے بغیر نقل کی ہے ۔
أَنَسٍ، ← وَعَنِ الْحَسَنِ أَظُنُّهُ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › White door] · Hadith 8551
