مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابٌ فِي الْإِزْرَارِ وَمَوْضِعِهِ] · حديث 8527
8527 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «كُلُّ شَيْءٍ جَاوَزَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِزَارِ فِي النَّارِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الْيَمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ عِنْدَ الْجُمْهُورِ، وَقَالَ ابْنُ عَدِيٍّ: لَا بَأْسَ بِهِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :" تہبند میں سے ہر وہ چیز جو ٹخنوں سے نیچے چلی جائے، وہ جہنم میں ہو گی "۔ یہ روایت امام طبرانی نےنقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یمان بن مغیرہ ہے جمہور کے نزدیک وہ ضعیف ہے ابن عدی کہتے ہیں : اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [A section in the button and its position] · Hadith 8527
