مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَرَسِ] · حديث 8899
8899 - عَنْ مَوْلًى لِعَائِشَةَ أَنَّهُ «كَانَ يَقُودُ بِهَا أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا سَمِعَتْ صَوْتَ الْجَرَسِ أَمَامَهَا قَالَتْ: قِفْ بِي، فَيَقِفُ حَتَّى لَا تَسْمَعَهُ، وَإِذَا سَمِعَتْهُ وَرَاءَهَا قَالَتْ: أَسْرِعْ بِي حَتَّى لَا أَسْمَعَهُ، قَالَتْ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " إِنَّ لَهُ تَابِعًا مِنَ الْجِنِّ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ. وَمَوْلَى عَائِشَةَ لَمْ أَعْرِفْهُ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کے غلام جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کے اونٹ کو لے کر چلا کرتے تھے وہ بیان کرتے ہیں: جب سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ اپنے آگے گھنٹی کی آواز سنتی تھیں تو فرماتی تھیں ٹھہر جاؤ! اور وہ اس وقت تک ٹھری رہتی تھیں جب تک وہ آواز سنائی دینابند نہیں ہو جاتی تھی اور جب وہ اپنے پیچھے آوازسنتی تھی توکہتی تھیں : مجھے تیزی سے لے کے چلو! یہاں تک کہ میں اس کی آواز نہ سنوں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشادفرمایا: اس (گھنٹی) کے پیچھے تابع کے طور پر ایک جن ہوتا ہے۔ یہ روایت امام ا حمدنے نقل کی ہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کے غلام سے میں واقف نہیں ہوں ۔
أَسْرِعْ بِي حَتَّى لَا أَسْمَعَهُ، ← وراءها ← قف بي فيقف حتى لا تسمعه وإذا ← صوت الجرس امامها ← مَوْلًى لِعَائِشَةَ أَنَّهُ «كَانَ يَقُودُ بِهَا أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [The door of what came in the bell] · Hadith 8899
