مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّارِبِ وَاللِّحْيَةِ وَغَيْرُ ذَلِكَ] · حديث 8851
8851 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَطُرُّ شَارِبَهُ طَرًّا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ، وَمَنْصُورُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ضَعَّفَهُ الْعُقَيْلِيُّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی مونچھوں کو اطراف میں بڑا کیا ہوا تھا۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یعقوب بن محمد زہری ہے' اور وہ ضعیف ہے ویسے اس کی' توثیق کی گئی ہے ' اور ایک راوی منصور بن اسماعیل ہے عقیلی نے اسے ضعیف قرار دیا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
مَنْصُورُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ضَعَّفَهُ الْعُقَيْلِيُّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ. ← فِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ، ← «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَطُرُّ شَارِبَهُ طَرًّا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › Chapter What came in the mustache, the beard and the like] · Hadith 8851
