مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابٌ فِي الْإِزْرَارِ وَمَوْضِعِهِ] · حديث 8515
8515 - وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ فَاتَكٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «نِعْمَ الْفَتَى سَمُرَةُ لَوْ أَخَذَ مَنْ لِمَّتِهِ وَشَمَّرَ مِنْ مِئْزَرِهِ» ". فَفَعَلَ ذَلِكَ سَمُرَةُ أَخَذَ مَنْ لِمَّتِهِ وَشَمَّرَ مِنْ مِئْزَرِهِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ عَنْ شَيْخِهِ يَعْمُرَ بْنِ بِشْرٍ، وَيُقَالُ: مَشَايِخُ أَحْمَدَ كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت سمرہ بن فاتک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ارشاد فرمایا :" سمرہ اچھا نوجوان ہے اگر وہ اپنے بال چھوٹے کروا لے اور تہبند اونچا رکھے "( راوی بیان کرتے ہیں : ) تو حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ نے ایسا ہی کیا انہوں نے بال کٹوالیے اور وہ تہبند اونچا رکھا کرتے تھے ۔ یہ روایت امام احمد نے اپنےاستاد یعمر بن بشر کے حوالے سے نقل کی ہے ۔ یہ بات کہی گئی ہے کہ امام احمد کے تمام مشائخ ثقہ ہیں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
سَمُرَةَ بْنِ فَاتِكٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [A section in the button and its position] · Hadith 8515
