مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّعْرِ وَاللِّحْيَةِ] · حديث 8827
8827 - وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنِ اتَّخَذَ شَعْرًا فَلْيُحْسِنْ إِلَيْهِ أَوْ لِيَحْلِقْهُ» ". وَكَانَ أَبُو قَتَادَةَ يُرَجِّلُ شَعْرَهُ غِبًّا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ الرَّازِيِّ قَالَ الدَّارَقُطْنِيُّ: لَيْسَ بِالْقَوِيِّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جس شخص نے بال رکھے ہوں وہ ان کے ساتھ اچھا سلوک کرے رونہ انہیں مونڈ وا دے"۔ راوی بیان کرتے ہیں: حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک دن کے وقفے کے ساتھ بال سنوارا کرتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اپنے استاد علی بن سعید رازی سے نقل کی ہے۔ امام دار قطنی کہتے ہیں: یہ قوی نہیں ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔
أَبِي قَتَادَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [Chapter of What Comes in Poetry and Life] · Hadith 8827
