مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّيْبِ وَالْخِضَابِ] · حديث 8815
8815 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «الصُّفْرَةُ خِضَابُ الْمُؤْمِنِ، وَالْحُمْرَةُ خِضَابُ الْمُسْلِمِ، وَالسَّوَادُ خِضَابُ الْكَافِرِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے ؛ " زرد رنگ مومن کا خضاب ہے' اور سرخ رنگ مسلمان کا خضاب ہے اور سیاہ رنگ کا فر کا خضاب ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک ایسا راوی جس سے میں واقف نہیں ہوں۔
رَسُولِ اللَّهِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [Chapter of what is brought in the gray and the darkness] · Hadith 8815
