مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّيْبِ وَالْخِضَابِ] · حديث 8803
8803 - وَعَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ سَعْدًا كَانَ يُخَضِّبُ بِالسَّوَادِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ سَلِيمُ بْنُ مُسْلِمٍ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَقَدْ رَوَاهُ مِنْ طَرِيقٍ آخَرَ وَفِيهِ رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَفِيهِ تَوْثِيقٌ.
عامر بن سعد بیان کرتے ہیں: حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سیاہ رنگ کا خضاب لگاتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ س کی سند میں ایک راوی سلیم بن مسلم ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں انہوں نے اسے ایک سند کے ساتھ نقل کیا ہے جس میں ایک راوی رشدین بن سعد ہے ' اور وہ ضعیف ہے اس کی توثیق کی گئی ہے۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [Chapter of what is brought in the gray and the darkness] · Hadith 8803
