مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّيْبِ وَالْخِضَابِ] · حديث 8791
8791 - وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: «رَأَيْتُ فِي أَصْدَاغِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْحِنَّاءَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کنپٹیوں پر مہندی لگی ہوئی دیکھی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اور اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس سے میں واقف نہیں ہوں۔
بُرَيْدَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [Chapter of what is brought in the gray and the darkness] · Hadith 8791
