مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ بَابُ اسْتِعْمَالِ الذَّهَبِ] · حديث 8707
8707 - وَعَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ قَالَتْ: «نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ لِبَاسِ الذَّهَبِ وَنَظْمِهِ، فَرَمَتِ امْرَأَةٌ بِسُوَارٍ مِنْ ذَهَبٍ فَمَكَثَتْ فِي الْمَسْجِدِ أَيَّامًا مَا أَخَذَهُ أَحَدٌ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ حُرَيْثُ بْنُ أَبِي مَطَرٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سونا پہننے اور اسے پرونے سے منع کیا' تو ایک خاتون نے سونے کے کنگن اتار دیے ' وہ چند دن تک مسجد میں پڑے رہے کسی نے انہیں نہیں لیا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی حریث بن ابو مطر ہے' اور وہ ضعیف ہے ۔
نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ ← فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › Chapter of using gold] · Hadith 8707
