مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ بَابُ اسْتِعْمَالِ الذَّهَبِ] · حديث 8695
8695 - «وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الذَّهَبِ يُرْبَطُ بِهِ أَوْ نَرْبُطُ بِهِ الْمِسْكَ؟ قَالَ: " اجْعَلِيهِ فِضَّةً وَصَفِّرِيهِ بِشَيْءٍ مِنْ زَعْفَرَانٍ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سونے کے بارے میں دریافت کیا: کہ کیا اس کے ذریعے مشک کو باندھا جا سکتا ہے (راوی کو شک یہ الفاظ ہیں: ) کیا ہم س کے ذریعے مشک کو باندھ لیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اسے چاندی میں رکھو اور اس پر زعفران لگا دو"۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
اجْعَلِيهِ فِضَّةً وَصَفِّرِيهِ بِشَيْءٍ مِنْ زَعْفَرَانٍ» رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← الذَّهَبِ يُرْبَطُ بِهِ أَوْ نَرْبُطُ بِهِ الْمِسْكَ؟ ← «وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › Chapter of using gold] · Hadith 8695
