مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْقَسِّيَّةِ وَالْمِيثَرَةِ وَغَيْرُ ذَلِكَ] · حديث 8683
8683 - وَعَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ: «سَأَلْتُ جَابِرًا عَنْ مِيثَرَةِ الْأُرْجُوَانَ؟ فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " لَا أُزَكِّيهَا وَلَا أَلْبَسُ قَمِيصًا مَكْفُوفًا بِحَرِيرٍ وَلَا أَلْبَسُ الْقَسِّيَّ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ، وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ ثِقَاتٌ.
ابو زبیر بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ارجوان کی میثرہ کے بارے میں دریافت کیا ' تو انہوں نے بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: " میں اسے پاکیزہ قرار نہیں دیتا ہوں' اور میں ایسی قمیص نہیں پہنوں گا جس میں ریشم ہو اور میں قسی نہیں پہنوں گا"۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے' اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں اور ثقہ ہیں۔
مِيثَرَةِ الْأُرْجُوَانِ فَقَالَ ← سَأَلْتُ جَابِرًا ← وعن ابي الزبير
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [Chapter on what came in the cruelty and the patriarchy and other things] · Hadith 8683
