مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابُ اسْتِعْمَالِ الْحَرِيرِ لِعِلَّةٍ] · حديث 8671
8671 - وَعَنِ السُّدِّيِّ قَالَ: رَأَيْتُ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ وَعَلَيْهِ عِمَامَةُ خَزٍّ قَدْ خَرَجَ شَعْرُهُ مِنْ تَحْتِ الْعِمَامَةِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيِّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سدی بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے خز کا عمامہ باندھا ہوا تھا' اور عمامہ کے نیچے سے ان کے بال باہر آ رہے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
رَأَيْتُ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ ← السُّدِّيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [Chapter on using silk for a bug] · Hadith 8671
