مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ اللِّبَاسِ] ‹ [بَابُ طَيِّ الثِّيَابِ] · حديث 8599
8599 - عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «اطْوُوا ثِيَابَكُمْ تَرْجِعْ إِلَيْهَا أَرْوَاحُهَا، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ إِذَا وَجَدَ ثَوْبًا مَطْوِيًا لَمْ يَلْبَسْهُ، وَإِذَا وَجَدَ مَنْشُورًا لَبِسَهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُمَرُ بْنُ مُوسَى بْنِ وَجِيهٍ، وَهُوَ وَضَّاعٌ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ارشاد فرمایا :" تم اپنے کپروں کو لپیٹ دو ! ان کی ارواح ان کی طرف واپس آجائیں گی کیونکہ شیطان جب کسی کپڑے کو لپٹا ہوا پاتا ہے ، تو اسے نہیں پہنتا ہے اور جب کسی کپڑے کو کھلا پاتا ہے ، تو اسے پہن لیتا ہے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عمر بن موسیٰ بن وجیہ ہے اور وہ حدیث ایجاد کرنے والا شخص ہے ۔
جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Dressing Book] › [Folding door] · Hadith 8599
