مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ غَصَبَ أَرْضًا] · حديث 6878
6878 - «عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الظُّلْمِ أَظْلَمُ؟ فَقَالَ: " ذِرَاعٌ مِنَ الْأَرْضِ يَنْتَقِصُهَا الْمَرْءُ الْمُسْلِمُ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ إِلَّا طُوِّقَهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَى قَعْرِ الْأَرْضِ، وَلَا يَعْلَمُ قَعْرَهَا إِلَّا اللَّهُ تَعَالَى الَّذِي خَلَقَهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُ أَحْمَدَ حَسَنٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے عرض کی: یارسول الله! کون سا ظلم زیادہ بڑا ظلم ہے؟ آپ نے فرمایا: زمین کا ایک ذراع، جسے کوئی مسلمان شخص اپنے بھائی کے حق میں سے ہتھیا لیتا ہے، تو قیامت کے دن زمین کی گہرائی تک (وزنی) طوق اس کے گلے میں ڈال دیا جائے گا اور اس کی گہرائی کاعلم صرف الله تعالیٰ کو ہے، جس نے اُسے پیدا کیا ہے۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، امام احمد کی سند حسن ہے۔
قُلْتُ ← ابْنِ مَسْعُودٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [A door in the way of those who seized the land] · Hadith 6878
