مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ فَرَّجَ عَنْ مُعْسِرٍ أَوْ أَنْظَرَهُ أَوْ تَرَكَ الْغَارِمَ] · حديث 6664
6664 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَحِمَهُ اللَّهُ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " مَنْ أَرَادَ أَنْ تُسْتَجَابَ دَعْوَتُهُ، وَأَنْ تُكْشَفَ كُرْبَتُهُ، فَلْيُفَرِّجْ عَنْ مُعْسِرٍ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " مَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ ". وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
حضرت عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص یہ چاہتا ہو کہ وہ مستجاب الدعوات بن جائے اور اس کی پریشانی ختم ہو جائے، اسے تنگدست کو آسانی فراہم کرنی چاہیے‘‘۔ یہ روایت امام احمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے،انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ’’جو شخص تنگدست کو آسانی فراہم کرتا ہے‘‘۔ امام احمد کے رجال ثقہ ہیں۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [A chapter in whomever relieved the poor, or saw him, or left the debtor] · Hadith 6664
