مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ بَابُ الْعَقِيقَةِ] · حديث 6180
6180 - عَنْ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «أَنَّ حَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ الْأَكْبَرَ حِينَ وُلِدَ أَرَادَتْ فَاطِمَةُ أَنْ تَعِقَّ عَنْهُ بِكَبْشَيْنِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " لَا تَعِقِّي عَنْهُ، وَلَكِنِ احْلِقِي رَأْسَهُ، ثُمَّ تَصَدَّقِي بِوَزْنِهِ مِنَ الْوَرِقِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ". ثُمَّ وَلَدَتْ حُسَيْنًا بَعْدَ ذَلِكَ فَصَنَعَتْ بِهِ مِثْلَ ذَلِكَ».
حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام ہیں‘ وہ بیان کرتے ہیں: حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ جب پیدا ہوئےتو سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہ نے ان کے عقیقے میں دو نبے قربان کرنے کا ارادہ کیا‘ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اس کا عقیقہ نہ کرو بلکہ تم اس کا سرمونڈ کر اس کے بالوں کے وزن جتنی چاندی اللہ کی راہ میں صدقہ کرو‘ پھر جب ان کے بعد حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ پیدا ہوئےتو پھرسیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہ نے ایسا ہی کیا۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hunting and Slaughterers] › Bab Al Aqiqah] · Hadith 6180
