مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الطِّبِّ] ‹ بَابٌ فِيمَا يَشْتَهِيهِ الْمَرِيضُ] · حديث 8359
8359 - عَنْ سَلْمَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ أَطْعَمَ مَرِيضًا شَهْوَتَهُ أَطْعَمَهُ اللَّهُ مِنْ ثِمَارِ الْجَنَّةِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَبُو خَالِدٍ عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، وَهُوَ كَذَّابٌ مَتْرُوكٌ.
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص بیمار کو اس کی پسند کی چیز کھلاتا ہے اللہ تعالیٰ اسے جنت کے پھل کھلائے گا۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابو خالد عمرو بن خالد ہے اور وہ کذاب اور متروک ہے ۔
سَلْمَانَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Medical book] › Chapter about what the patient desires] · Hadith 8359
