مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الطِّبِّ] ‹ [بَابُ التَّدَاوِي بِالْعَسَلِ وَالْحِجَامَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ] · حديث 8323
8323 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «خَمْسٌ مِنْ سُنَنِ الْمُرْسَلِينَ: الْحَيَاءُ، وَالْحُلْمُ، وَالْحِجَامَةُ، وَالسِّوَاكُ، وَالتَّعَطُّرُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عُمَرَ مُحَمَّدُ بْنُ الْأَسْلَمِيُّ قَالَ الذَّهَبِيُّ: مَجْهُولٌ، قَالَ: وَرَوَى لَهُ الْحَاكِمُ فِي الْمُسْتَدْرَكِ. وَرَوَى عَنْهُ غَيْرُ وَاحِدٍ.
حضرت عبداللہ بن یزید خطمی اپنے والد کے حوالے یہ بات نقل کرتے ہیں ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : پانچ چیزیں مرسلین کی سنت میں سے ہیں حیاء بردباری ، پچھنے لگوانا ، مسواک کرنا اور عطر لگانا۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عمر بن محمد بن اسلمی ہے ۔ امام ذہبی کہتے ہیں : یہ مجہول ہے ۔ امام حاکم نے مستدرک میں اس کے حوالے سے حدیث نقل کی ہے ۔ اس کے حوالے سے ایک سے زیادہ افراد نے روایات نقل کی ہیں ۔
أَبِيهِ ← وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Medical book] › [Chapter of healing with honey, cupping and other things] · Hadith 8323
