مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الطِّبِّ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الرُّقَى لِلْعَيْنِ وَالْمَرَضِ وَغَيْرِ ذَلِكَ] · حديث 8443
8443 - وَعَنْ مَيْمُونَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَخَّصَ فِي الرُّقْيَةِ مِنْ كُلِّ ذِي حُمَةٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرمﷺ نے ہر زہریلے جانور کے ( ڈنک مارنے ) پر دم کرنے کی رخصت دی ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے موجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایسا شخص ہے ، جس سے میں واقف نہیں ہوں ۔
مَيْمُونَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Medical book] › [Chapter on what came in ruqyah for an eye, disease, and other things] · Hadith 8443
