مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الطِّبِّ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الدَّارِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالطِّيَرَةِ مِنْ ذَلِكَ وَنَحْوِهُ] · حديث 8407
8407 - وَعَنْ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «الشُّؤْمُ فِي ثَلَاثَةٍ: فِي الدَّابَّةِ وَالْمَسْكَنِ وَالْمَرْأَةِ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، خَلَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بَدِيلِ بْنِ وَرْقَاءَ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّ أَبَا هِشَامٍ الرِّفَاعِيَّ قَالَ: إِنَّهُ خَطَّاءٌ. وَهُوَ شَيْخُ أَبِي يَعْلَى فِيهِ.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ارشاد فرمایا : " نحوست تین چیزوں میں ہو تی ہے ، سواری میں ، رہائش گا ہ میں ، اور عورت میں "۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ، صرف عبداللہ بن بدیل بن ورقاء کا معاملہ مختلف ہے، اور وہ ثقہ ہے، لیکن ابو ہاشم رفاعی کہتے ہیں : یہ بہت زیادہ غلطیاں کرنے والا ہے اس روایت میں یہ امام ابو یعلیٰ کا استاد ہے۔
عُمَرَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Medical book] › Chapter What came in the house and the woman and the horse and the bird from that and the like] · Hadith 8407
