مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الطِّبِّ] ‹ [بَابٌ فِي النِّقْرَسِ] · حديث 8383
8383 - عَنِ الْمُسْتَوْرِدِ الْفِهْرَيِّ «أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَبِهِ النِّقْرَسُ، فَشَكَا إِلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " كَذَبَتْكَ الْهَوَاجِرُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت مستور فہری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اسے نقرس ( پاؤں کے جوڑوں میں درد ) کی شکایت تھی اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے اس کی شکایت کی ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : دن چڑھے کا وقت تمہیں جھٹلا دے گا ( یعنی تم پر لازم ہے کہ دن کی گرمی میں پیدل چلو ! ) یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابو بکر داہری ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں ۔ اس روایت کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
فِيهِ أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← الْمُسْتَوْرِدِ الْفِهْرِيِّ ،أَنَّ رَجُلاً أَتَى النَّبِيَّ وَبِهِ النَّقْرَسُ فَشَكَا إِلَيْهِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Medical book] › [Door in the bridle] · Hadith 8383
