مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الطِّبِّ] ‹ بَابُ خَلْقِ الدَّاءِ وَالدَّوَاءِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ] · حديث 8275
8275 - عَنْ أَنَسٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " إِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - حَيْثُ خَلَقَ الدَّاءَ خَلَقَ الدَّوَاءَ، فَتَدَاوُوا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا عِمْرَانَ الْعَمِّيَّ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : بے شک جب اللہ تعالیٰ نے بیماری کو تخلیق کیا، تو اس نے دواء کو بھی تخلیق کیا ، تو تم لوگ دواء استعمال کرو۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف عمران عمی کا معاملہ مختلف ہے ابن حبان اور دیگر حضرات نے اسے ثقہ قرار دیا ہے یحییٰ بن معین اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے ۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Medical book] › Chapter on creating disease and medicine in the name of God, the Compassionate, the Most Merciful] · Hadith 8275
