مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ يَشْرَبُ مِنَ الْعَصِيرِ الْحُلْوِ وَنَحْوِهِ] · حديث 8171
8171 - وَعَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ: صَحِبْتُ جَدِّي أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ثَلَاثِينَ سَنَةً، فَمَا رَأَيْتُهُ يَشْرَبُ نَبِيذًا قَطُّ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَجَّاجِ الشَّامِيِّ وَكِلَاهُمَا ثِقَةٌ.
ثمامہ بن عبداللہ بن انس بیان کرتے ہیں : میں اپنے دادا حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیس سال رہا ہوں ، میں نے انہیں کبھی بھی نبیذ پیتے ہوئے نہیں دیکھا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ، صرف عبداللہ بن احمد اور ابراہیم بن حجاج شامی کا معاملہ مختلف ہے اور یہ دونوں ثقہ ہیں ۔
إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَجَّاجِ الشَّامِيِّ وَكِلَاهُمَا ثِقَةٌ. ← رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ ← صَحِبْتُ جَدِّي أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ثَلَاثِينَ ← ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of syrups] › [Chapter on who drinks sweet juice and the like] · Hadith 8171
