مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ يَشْرَبُ مِنَ الْعَصِيرِ الْحُلْوِ وَنَحْوِهِ] · حديث 8159
8159 - عَنْ شَرَاحِيلَ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: مَا تَقُولُ فِي رَجُلٍ أَخَذَ عُنْقُودًا فَعَصَرَهُ فَشَرِبَهُ؟ قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ، فَلَمَّا شَرِبَ قَالَ: حَلَّ شُرْبُهُ، حَلَّ بَيْعُهُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ، وَفِيهِ ابْنُ بُكَيْلٍ وَطَيَّافٌ وَلَمْ أَعْرِفْهُمَا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
شراحیل بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے کہا : آپ ایسے شخص کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ جو انگوروں کا گچھہ لے کر اسے پی لیتا ہے ، تو انہوں نے فرمایا : اس میں کوئی حرج نہیں ہے ، جب وہ اسے پی لیتا ہے ۔ انہوں نے فرمایا : اس کو پینا حلال ہے اور اس کو فروخت کرنا حلال ہے ۔ یہ روایت امام احمد نے ایک طویل حدیث میں ذکر کی ہے ، جس کی سند میں ایک راوی ابن بکیل اور ایک راوی طیاف ہے ، میں ان دونوں سے واقف نہیں ہوں ، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
لَا بَأْسَ بِهِ، فَلَمَّا شَرِبَ ← قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: مَا تَقُولُ فِي رَجُلٍ أَخَذَ عُنْقُودًا فَعَصَرَهُ فَشَرِبَهُ؟ ← شراحيل
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of syrups] › [Chapter on who drinks sweet juice and the like] · Hadith 8159
