مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ] ‹ [بَابُ جَوَازِ الِانْتِبَاذِ فِي كُلِّ وِعَاءٍ] · حديث 8147
8147 - وَعَنْ صُحَارٍ الْعَبْدِيِّ قَالَ: «اسْتَأْذَنْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَأْذَنَ لِي فِي جَرَّةٍ أَنْتَبِذُ فِيهَا، فَرَخَّصَ لِي فِيهَا أَوْ أَذِنَ لِي فِيهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صُحَارٍ ذَكَرَهُ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ وَلَمْ يُوَثِّقْهُ وَلَمْ يَجْرَحْهُ. وَالضَّحَّاكُ بْنُ يَسَارٍ وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ، وَابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ ابْنُ مَعِينٍ: يُضَعِّفُهُ الْبَصْرِيُّونَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت صحار عبدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ اجازت مانگی کہ آپ مجھے گھڑے میں نبیذ تیار کرنے کی اجازت دیدیں ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اس کی رخصت دیدی ( راوی کو شک ہے ، شاید یہ الفاظ ہیں : ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اس کی اجازت دیدی ۔ یہ روایت امام احمد ، امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن صحار ہے ، جس کا ذکر ابن ابو حاتم نے کیا ہے ۔ انہوں نے اس کی توثیق نہیں کی اور اس پر جرح بھی نہیں کی ، ضحاک بن یسار نامی راوی کو ابو حاتم اور ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے ، یحییٰ بن معین کہتے ہیں : اہل بصرہ اسے ضعیف قرار دیتے ہیں ، اس روایت کے بقیہ رجا ل ثقہ ہیں ۔
«اسْتَأْذَنْتُ النَّبِيَّ ← صحار العبدى.
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of syrups] › [The door to permissibility of ejaculation in every container] · Hadith 8147
