مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَوْعِيَةِ] · حديث 8135
8135 - عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، وَقَرَظَةَ بْنِ كَعْبٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ، وَالْمُزَفَّتِ، وَالنَّقِيرِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أُمُّ مَعْبَدٍ وَلَمْ أَعْرِفْهَا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحَدِ الْإِسْنَادَيْنِ ثِقَاتٌ.
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ اور حضرت قرظہ بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دباء مزفت اور نقیر سے منع کیا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ام معبد ہے،میں اس خاتون سے واقف نہیں ہوں ، اس کی بقیہ دو اسناد میں سے ایک کے رجال ہیں۔
زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ وَقَرَظَةَ بْنِ كَعْبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of syrups] › [Chapter of what came in the vessels] · Hadith 8135
