مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ] ‹ [بَابٌ فِي آنِيَةِ الْخَمْرِ] · حديث 8087
8087 - وَعَنْ جَابِرٍ «أَنْ رَجُلًا مِنْ ثَقِيفٍ أَهْدَى لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَاوِيَةً مِنْ خَمْرٍ بَعْدَ مَا حُرِّمَتِ الْخَمْرُ، فَأَمَرَ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَشُقَّتْ،» فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي الْبَيْعِ فِي ثَمَنِ الْخَمْرِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ دَاوُدَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: ثقیف قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں شراب کا مشکیزہ پیش کیا یہ شراب کی حرمت کا حکم نازل ہونے کے بعد کی بات ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کے حکم کے تحت اس مشکیزے کو چیر دیا گیا اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے۔ اس سے پہلے شراب کی قیمت سے متعلق باب میں خریدو فروخت سے متعلق باب میں گزر چکی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں مقدام بن داؤد کے حوالے سے نقل کی ہے۔ اور وہ ضعیف ہے۔
الْمِقْدَامِ بْنِ دَاوُدَ وَهُوَ ضَعِيفٌ. ← الْحَدِيثَ. وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي الْبَيْعِ فِي ثَمَنِ الْخَمْرِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ
Hadith 8087
