مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ] ‹ بَابٌ فِي مُدْمِنِ الْخَمْرِ] · حديث 8207
8207 - وَعَنِ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ صَاحِبُ خَمْسٍ: مُدْمِنُ خَمْرٍ، وَلَا مُؤْمِنٌ بِسِحْرٍ، وَلَا قَاطِعُ رَحِمٍ، وَلَا كَاهِنٌ، وَلَا مَنَّانٌ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَطِيَّةُ بْنُ سَعْدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : پانچ قسم کے افراد جنت میں داخل نہیں ہوں گے باقاعدگی سے شراب پینے والا ، جادو پر ایمان رکھنے والا ، قطع رحمی کرنے والا ، کاہن اور احسان جتانے والا۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عطیہ بن سعد ہے اور وہ ضعیف ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے ۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of syrups] › Chapter in the wine addict] · Hadith 8207
