مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخَمْرِ وَمَنْ يَشْرَبُهَا] · حديث 8195
8195 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «الْخَمْرُ أُمُّ الْفَوَاحِشِ، فَمَنْ شَرِبَهَا لَمْ تُقْبَلْ مِنْهُ صَلَاتُهُ أَرْبَعِينَ يَوْمًا، فَإِنْ مَاتَ وَهِيَ فِي بَطْنِهِ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ شَبَّابِ بْنِ صَالِحٍ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ وَفِي بَعْضِهِمْ كَلَامٌ لَا يَضُرُّ.
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : شراب تمام برائیوں کی جڑ ہے ، جو شخص اسے پی لے گا چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہیں ہو گی اور اگر وہ ایسے عالم میں مر گیا کہ وہ شراب اس کے پیٹ میں موجود ہوئی تو وہ زمانہ جاہلیت کی موت مرے گا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اپنے استاد شباب بن صالح کے حوالے سے نقل کی ہے اور میں ان سے واقف نہیں ہوں اور اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ، اس کے بعض رجال کے بارے میں ایسا کلام کیا گیا ہے جو نقصان دہ نہیں ہے ۔
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of syrups] › [Chapter on what came in wine and who drinks it] · Hadith 8195
