مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ تَلْقِينِ الْمَيِّتِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهَ] · حديث 3908
3908 - عَنْ زَاذَانَ أَبِي عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: «مَنْ لُقِّنَ عِنْدَ الْمَوْتِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ وَفِيهِ كَلَامٌ لِاخْتِلَاطِهِ.
زاذان ابوعمر بیان کرتے ہیں: مجھے اس شخص نے یہ بات بیان کی ہے ‘ جس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشادفرماتے ہوئے سنا ہے:’’ جس شخص کوموت کے قریب لا الہ الا اللہ کی تلقین کر دی جائے وہ جنت میں داخل ہوگا‘‘ ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے ‘ اور اس کے اختلاط کا شکار ہونے کی وجہ سے اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
النَّبِيِّ ← مَنْ ← زَاذَانَ أَبِي عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [The door to incarnating the dead, there is no deity but God] · Hadith 3908
