مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ ذَهَبَ بَصَرُهُ] · حديث 3848
3848 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - يَقُولُ: إِذَا أَذْهَبْتُ حَبِيبَتَيْ عَبْدِي فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ أَثَبْتُهُ بِهِمَا الْجَنَّةَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زَحْرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کر تے ہیں: ”جب میں اپنے بندے کی دومحبوب چیزوں (یعنی دونوں آنکھوں کی بینائی) کورخصت کر دوں اور وہ صبر سے کام لے اور ثواب کی امید رکھے تو میں ان دونوں کے عوض میں اس کے لئے جنت کو مقرر کر دوں گا‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عبیداللہ بن زحر ہے ‘ اور وہ ضعیف ہے۔
«إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 3848
