مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي الْحُمَّى] · حديث 3832
3832 - وَعَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: «قَالَ نُعَيْمَانُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ بِي وَعْكٌ شَدِيدٌ مِنَ الْحُمَّى!! فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " وَأَيْنَ أَنْتَ يَا نُعَيْمَانُ مِنْ مَهِيعَةَ " وَكَانَتْ أَرْضَ وَبِيئَةٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ ابْنُ إِسْحَاقَ وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: حضرت نعیمان رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یارسول اللہ! مجھے شدید بخار ہے‘ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: اے نعیمان ! تم مہیعہ سے کہاں ہو؟ راوی کہتے ہیں : وہ ایک دبائی سرز مین تھی ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن اسحاق ہے‘ اور وہ تدلیس کر نے والا ہے۔
نُعَيْمَانُ: ← وَعَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Door in fever] · Hadith 3832
