مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ] · حديث 3772
3772 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ عَادَ الْمَرِيضَ خَاضَ فِي الرَّحْمَةِ، فَإِذَا جَلَسَ عِنْدَهُ اغْتَمَسَ فِيهَا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ غَيْرَ شَيْخِ الطَّبَرَانِيِّ فَإِنِّي لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: جوشخص بیمار کی عیادت کر تا ہے وہ رحمت میں رہتا ہے‘ اور جب وہ اس کے پاس بیٹھتا ہے ‘تو وہ اس ( رحمت )میں ڈ بکی لگا تا ہے‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم صغیر میں نقل کی ہے ‘ اور امام طبرانی کے استاد کے علاوہ اس کے باقی تمام رجال کو’’ ثقہ‘‘ قرار دیا گیا ہے میں امام طبرانی کے استاد سے واقف نہیں ہوں ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Door of the patient’s clinic] · Hadith 3772
