مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ ثَالِثٌ مِنْهُ] · حديث 3690
3690 عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ رَأَى رُؤْيَا أَنَّهُ يَكْتُبُ (ص) فَلَمَّا بَلَغَ إِلَى سَجْدَتِهَا قَالَ: رَأَى الدَّوَاةَ وَالْقَلَمَ وَكُلَّ شَيْءٍ بِحَضْرَتِهِ انْقَلَبَ سَاجِدًا قَالَ: فَقَصَصْتُهَا عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمْ يَزَلْ يَسْجُدُ بِهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کر تے ہیں : انہوں نے خواب دیکھا کہ وہ سورت ’’ص‘‘ لکھ رہے ہیں جب وہ سجدے کے مقام پر پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ دوات قلم اور وہاں موجود ہر چیز سجدے میں چلی گئی ہے وہ بیان کرتے ہیں: میں نے یہ خواب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوسنا یا تو اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس سورت میں ہمیشہ سجدہ تلاوت کیا کرتے تھے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال ’’ صحیح ‘‘ کے رجال ہیں۔
فَقَصَصْتُهَا عَلَى النَّبِيِّ فَلَمْ يَزَلْ يَسْجُدُ بِهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter three of it] · Hadith 3690
