مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ فَضْلِ الصَّلَاةِ] · حديث 3510
3510 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: مَا حَالٌ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ أَنْ يَجِدَ الْعَبْدَ فِيهِ مِنْ أَنْ يَجِدَهُ عَافِرًا وَجْهَهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَاصِمُ بْنُ أَبِي النُّجُودِ وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کوئی بھی حالت اللہ تعالی کے نزدیک اس سے زیادہ پسند ید ہ نہیں ہے وہ بندے کو ایسی حالت میں پائے کہ اس نے اپنا چہرہ خاک پر رکھا ہوا ہو (یعنی سجدہ کیا ہوا ہو)۔یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عاصم بن ابونجود ہے جس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
عبد الله -يعني ابن مسعود-
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of the virtue of prayer] · Hadith 3510
