مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ صَلَاةِ الضُّحَى] · حديث 3411
3411 - وَعَنْ أَبِي مُرَّةَ الطَّائِفِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «قَالَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: ابْنَ آدَمَ صَلِّ لِي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ أَكْفِكَ آخِرَهُ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابومره طائفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سناہے: اللہ تعالی فرماتا ہے: اے ابن آدم ! تم دن کے ابتدائی حصے میں میری خاطر چار کعات ادا کرو میں اس دن کے آخری حصے تک تمہاری کفایت کروں گا“۔ یہ روایت امام احمدنے نقل کی ہے اور اس کے رجال"صحیح" کے رجال ہیں۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي مُرَّةَ الطَّائِفِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of Duha prayer] · Hadith 3411
