مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَنَاقِبِ] ‹ [بَابُ مَنَاقِبِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ] · حديث 14293
14293 - عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ اسْمِ أَبِي بَكْرٍ، فَقَالَتْ: عَبْدُ اللَّهِ، فَقُلْتُ: إِنَّهُمْ يَقُولُونَ: عَتِيقٌ؟ فَقَالَتْ: إِنَّ أَبَا قُحَافَةَ كَانَ لَهُ ثَلَاثَةٌ، فَسَمَّى وَاحِدًا عَتِيقًا، وَمُعَيْتِقًا، وَمُعَتَّقًا .. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ قَيْسُ بْنُ أَبِي قَيْسٍ الْبُخَارِيُّ، فَإِنْ كَانَ ثِقَةً فَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
قاسم بن محمد بیان کرتے ہیں : میں نے سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام کے بارے میں دریافت کیا‘ تو انہوں نے جواب دیا: عبد اللہ میں نے کہا: لوگ تو یہ کہتے ہیں ان کا نام عتیق تھا‘ تو سیّدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا : حضرت ابو قحافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تین بیٹے تھے۔ ان میں سے ایک کا نام انہوں نے عقیق رکھا تھا‘ ایک کامعیتق رکھا اور ایک کا معتق رکھا تھا۔پر روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی قیس بن ابو قیس بخاری ہے‘ اگر تو وہ ثقہ ہو‘ تو پھر اس روایت کی سند حسن ہو گی۔
عَبْدُ اللَّهِ، فَقُلْتُ: إِنَّهُمْ يَقُولُونَ: عَتِيقٌ؟ ← اسْمِ أَبِي بَكْرٍ، ← سَأَلْتُ عَائِشَةَ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The niqab book] › [The door of the niqab of Abu Bakr al-Siddiq, may God be pleased with him] · Hadith 14293
