مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَنَاقِبِ] ‹ بَابٌ مِنْهُ جَامِعٌ فِيمَنْ يُحِبُّهُ وَمَنْ يُبْغِضُهُ] · حديث 14761
14761 - وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِعَلِيٍّ: " «لَا يُحِبُّكَ إِلَّا مُؤْمِنٌ، وَلَا يُبْغِضُكَ إِلَّا مُنَافِقٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْكُوفِيُّ، حَرَقَ أَحْمَدُ حَدِيثَهُ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَعُثْمَانُ بْنُ هِشَامٍ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: ’’صرف کوئی مومن ہی تم سے محبت رکھے گا‘ اور صرف کوئی منافق ہی تم سے بغض رکھے گا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن کثیر کوفی ہے امام احمد نے اس کی نقل کردہ حدیث کو جلا دیا تھا جمہور نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ابن معین نے اسے ثقہ کہا ہے ایک راوی عثمان بن ہشام ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ:
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The niqab book] › A door by which one collects with those who love and who hate him] · Hadith 14761
