مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَنَاقِبِ] ‹ بَابٌ مِنْهُ جَامِعٌ فِيمَنْ يُحِبُّهُ وَمَنْ يُبْغِضُهُ] · حديث 14749
14749 - وَبِسَنَدِهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِعَلِيٍّ: " «أَنْتَ وَشِيعَتُكَ تَرِدُونَ عَلَى الْحَوْضِ رُوَاةً مَرْوِيِّينَ، مُبْيَضَّةٌ وُجُوهُكُمْ، وَإِنَّ عَدُوَّكَ يَرِدُونَ عَلَى الْحَوْضِ ظِمَاءً مُقْمَحِينَ» ".
اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: ’’تم اور تمہارے ساتھی حوض پر میرے پاس ایسی حالت میں آئیں گے کہ تم لوگ سیر ہو جاؤ گے‘ اور تمہارے چہرے روشن ہوں گے‘ اور تمہارا دشمن حوض پر میرے پاس اس کی حالت میں آئے گا کہ وہ پیاسے ہوں گے‘ اور ان کے سر اوپر کی طرف اٹھے ہوئے ہوں گے‘‘۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The niqab book] › A door by which one collects with those who love and who hate him] · Hadith 14749
